پاکستانی خبریں

وزیراعظم عمران خان دورہ چین مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (بول نیوز اردو) وزیراعظم عمران خان چین کے 4 روزہ سرکاری دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کے درمیان 15 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔

وزیر اعظم نے 2 سے 5 نومبر تک چین کا چار روزہ سرکاری دورہ کیا۔ وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، اسد عمر، شیخ رشید اور خسرو بختیار بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button