X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

خیریت سے ہوں ،انشااللہ کل سے عدالت جاؤں گا،چیف جسٹس ثاقب نثار، ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

راولپنڈی(بول نیوز اردو) چیف جسٹس گزشتہ روز انجیوپلاسٹی کے عمل سے گزرنے کے بعد آر آئی سی میں زیر علاج تھے۔ آج صبح ان کے گھر والوں نے آر آئی سی میں ان کی عیادت بھی کی۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کو ڈاکٹرز نےطبی معائنے کے بعد راولپنڈی انسیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے ڈسچارج کر دیا ہے۔

جس کے بعد چیف جسٹس ہسپتال سے گھر روانہ ہو گئے ہیں۔گھر روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میں خیریت سے ہوں ،انشااللہ کل سے عدالت جاﺅں گا۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.