308

سابق وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کا یونیورسٹی اف نارووال کے نیو کیمپس کا دورہ

سابق وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کا یونیورسٹی اف نارووال کے نیو کیمپس کا دورہ، تعمیراتی کام کا معائنہ کا اور این ایل سی حکام کو تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت، سابق وفاقی وزیر نے یونیورسٹی انتظامیہ کو بھی ضروری سہولیات کی فراہمی کے بعد جلد منتقل ہونے کی بھی ہدایت کی۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

سابق وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کا یونیورسٹی اف نارووال کے نیو کیمپس کا دورہ” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں