پاکستانی خبریں
ملتان میں شہری نے دریائے چناب سے پچاس کلو وزنی مچھلی پکڑ لی
ملتان(بول نیوز اردو) ملتان کے شہری نے دریائے چناب سے پچاس کلو وزنی مچھلی پکڑ لی۔ مزید تفصیلات کے مطابق پتا چلا ہے کہ دریائے چناب پر گئے شہری نے 50 کلو وزنی مچھلی پکڑ لی ہے۔ مچھلی کی لمبائی پانچ فٹ ہے۔
مچھیرا مچھلی پکڑنے کے بعد اپنی دکان پر لے آیا جہاں لوگ کی ایک بہت بڑی بھیڑ اتنی بڑی اور وزنی مچھلی کو دیکھنے کے لیے جمع ہو گئ ہیں۔ شہریوں مزید کہنا ہے کہ اتنی بڑی اور وزنی مچھلی آج سے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔