X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

حسان نیازی اس وقت کہاں موجود ہیں؟ حفیظ اللہ نیازی نے حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا

سینئر صحافی اور وزیر اعظم عمران خان کے کزن حفیظ اللہ خان نیازی کا کہنا ہے کہ بحیثیت باپ حسان نیازی کے ساتھ ہوں، پولیس موبائل کا دروازہ کھولنا کوئی جُرم نہیں ہے ، حسان بیرون ملک نہیں بھاگا ابھی تک پاکستان میں ہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی کا کہنا ہے کہ حسان نے کوئی قتل نہیں کیا، وہ پاکستان میں ہی ہے اور کہی بیرون ملک نہیں بھاگا، میں بحیثیت عام شہری اور باپ اپنے بیٹے حسان کے ساتھ ہوں، پولیس موبائل کا دروازہ کھولنا کوئی جرم نہیں ہے،

وکلاء گردی کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، حسان اور دیگر وکلاء کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیئے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.