پاکستانی خبریں
حکومت کا ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
وفاقی حکومت نے یومِ اقبال کے موقع پر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
وفاقی حکومت نے شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ پیدائش کے موقع پر پیر 9 نومبر 2026 کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔a









