X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

سینیٹر عابد شیرعلی دوسری مرتبہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

سینیٹر عابد شیر علی دوسری مرتبہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ سینئر لیگی رہنما سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کی ہے۔

ان کی اہلیہ کچھ برس قبل انتقال کر گئی تھیں، سیاسی و سماجی شخصیات نے مبارک باد کے پیغامات بھجوائے۔

تقریب اسلام آباد کی مقامی مارکی میں ہوئی، خاتون کا تعلق ہری پور کی فیملی سے بتایا جاتا ہے۔

News Desk:

This website uses cookies.