پاکستانی خبریں

پروفیسر احسن اقبال کی نارووال میڈیا کلب میں پریس کانفرنس

ملک میں کسی قسم کی سیاسی تبدیلی سے 45 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا وہی انجام ہو گا جو لاہور اسلام آباد کی موٹر وے کا پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کی حکومتوں کے تبدیل ہونے سے ہوتا رہا۔ پروفیسر جناب احسن اقبال

اس وقت ملک میں 45 ارب ڈالر کے ترقیاتی منصوبے زیر تکمیل ہیں جن میں بجلی کے منصوبے، ٹرانسمیشن لائن کے منصوبے، ڈسٹری بیوشن، شاہراہوں کے منصوبے، ریلوے اپگریڈیشن، ڈیمز کے منصوبے شامل ہیں۔ پروفیسر جناب احسن اقبال

اگلے 5 سال کا ملکی ترقی کا سفر نہایت اہم ہے۔ کیا ہم پچھلے 5 سال کی بنیاد پر ترقی کے سفر کو جاری رکھیں گے یا ان بنیادوں کو گرا کر زیرو میٹر سے دوبارہ سفر شروع کریں گے؟ پروفیسر جناب احسن اقبال کا سوال

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button