X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پنجاب کابینہ کا بجٹ اجلاس 16 جون کو طلب،سمری منظور

پنجاب کابینہ کا بجٹ اجلاس 16 جون کو طلب کرلیاگیا۔ پنجاب کابینہ کے بجٹ اجلاس طلب کرنے کی سمری منظورکرلی گئی ہے،کیبنٹ ونگ کے مطابق پنجاب کابینہ کابجٹ اجلاس سولہ جون کو صبح ساڑھے دس بجے ہوگا۔

واضح رہے کہ پنجاب حکومت کا بجٹ پہلے 13 جون کوپیش ہوناتھالیکن اب اس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے اوریہ اب 16 جون کو پیش کیا جائے گا۔   ذرائع وزارت خزانہ  کے مطابق پنجاب بجٹ کی تیاری جاری ہے،اس میں  کچھ وقت لگے گا۔ 

صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری اور وزیر خزانہ پنجاب میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے بجٹ کی تاریخ تبدیلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت  کے بجٹ کی تاریخ تبدیل کردی گئی  ہے  جو13 جون کے بجائے اب 16 جون کو پیش کیا جائے گا۔  بجٹ ہوگا۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.