X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

مریم نواز کا پاکستان آنے سے انکار

مریم نواز نے بیگم کلثوم نواز کی مکمل صحت یابی تک لندن میں قیام کرنے فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان نہ آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز نے والدہ کی مکمل صحت یابی تک لندن میں قیام کرنے فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری والدہ بیمار ہیں میں ان کی مکمل صحت یابی تک پاکستان نہیں جاﺅنگی۔ پاکستان جانے کا فیصلہ کلثوم نواز کی مکمل شفا یابی پر ہی کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ والدہ کی صحت کے پیش نظر پاکستان جانے کا فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ دریں اثنا مریم نواز قومی اسمبلی کے حلقے این اے 27 لاہور اور پی پی 173 سے الیکشن لڑیں گی اور اس حوالے سے ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ نے منظوری بھی دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز نے 127 کے ساتھ اپنے آبائی علاقے این اے 125 سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.