پاکستانی خبریں

5 سالوں میں 3 یونیورسٹیاں ضلع نارووال میں بنا دی گئی ہیں،پروفیسر احسن اقبال

پچھلے 5 سالوں میں 3 یونیورسٹیاں ضلع نارووال میں بنا دی گئی ہیں۔ DHQ ہاسپیٹل نارووال پاکستان کے بہترین ہاسپیٹلز میں شامل ہوتا ہے۔ پورے خیبر پختون خواہ میں PTI اس کے مقابلے کا ایک ہاسپیٹل بھی نہیں دکھا سکتی۔ پروفیسر جناب احسن اقبال

DHQ ہاسپیٹل نارووال میں CT Scan اور ہیپاٹائٹس کے علاج کی سہولت موجود ہے۔ جبکہ تین چار مہینوں میں نارووال میں کینسر ہسپتال بھی کام کرنا شروع کر دے گا۔ پروفیسر جناب احسن اقبال

آج 3500 سے 4000 بچہ یونیورسٹی آف نارووال میں تعلیم حاصل کر رہا ہے اور اپنا مستقبل بدل رہا ہے۔ پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ اگر اللہ نے موقع دیا تو اگلے 5 سالوں میں 8000 تک نارووال کا نوجوان اسی یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button