پاکستانی خبریں
جیل میں محفل نعت کے انعقاد کے لیے جیل حکام کو تحریری درخواست: کپٹن (ر)صفدر
کپٹن (ر)صفدرکا اڈیالہ جیل میں عام قیدیو ں کے ساتھ گھل مل جانے اور ممتاز قادری کی نعتیں پڑھنے سے متعلق جیل حکام میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل منتقل ہونے کے عام قیدیوں کے ساتھ میل جول بڑھانے کی وجہ پریشان کیوں کہ وہ جیل حکام کو خدشہ ہے کہ کہیں وہ قیدیوں کے ساتھ میل جول بڑھا کر میاں صاحب کے موئقف کی تائید حاصل کرنے کی کوشش تو نہیں کر رہے ہیں ۔ نیز جیل حکام سے کپٹن (ر)صفدر نے ایک تحریری درخوست بھی دی ہے جس میں ان کا موقف ہے کہ جیل میں محفل نعت کا انعقاد کرنے کے لیے اجازت دی جائے۔