پاکستانی خبریں

پروفسیر احسن اقبال سابق وزیر داخلہ رنگے پورلدھریونین کونسل کوٹ لکھا سنگ میں خطاب کرتے ہوئے

PP-49 NA-78 : الیکشن مہم 
پروفسیر احسن اقبال سابق وزیر داخلہ رنگے پورلدھریونین کونسل کوٹ لکھا سنگ میں خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان قائد اعظم محمّد علی جناح نے ہر رنگ ہر نسل اور مذہب کے لوگوں کے لیے بنایا تھا۔ جس شخص کے دل میں ختم نبوتؐ کے مطلق بال برابر بھی شک ہو وہ شخص دائرہ اسلام سے فارغ ہے۔ کسی کے پاس سٹیمپ نہیں کے فلاں مسلمان ہے فلاں مسلمان نہیں ہے یہ بات اللّه کی ذات بہتر جانتی ہے کے کسکے دل میں کتنا ایمان ہے لہذا ایک دوسرےپر بہتان لگانے سے بہتر اپنے اپنے کردار کو دیکھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button