بین الاقوامی
ٹوکیو : جاپان کا خلائی راکٹ لانچنگ پیڈ پر ہی گر کر تباہ ہوگیا

ٹوکیو : جاپان کا خلائی راکٹ لانچنگ پیڈ پر ہی گر کر تباہ ہوگیا۔ راکٹ نے اڑان بھری ہی تھی کہ وہی گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثہ تکنیکی خرابی کے باعث آیا۔ مومٹو راکٹ پر 2.7 ملین ڈالر لاگت آئی تھی۔ حادثہ انجن میں خرابی کے باعث پیش آیا۔