X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

امریکی کانگریس اور ڈیموکریٹ ارکان کی 850 ارب ڈالر کے کورونا ریلیف پیکج پر پیشرفت

امریکی کانگریس اور ڈیموکریٹ ارکان 850 ارب ڈالر کے کورونا ریلیف پیکج کے قریب پہنچ گئے۔

امریکا میں ایک مرتبہ پھر پارلمیانی نمائندوں نے کورونا ریلیف پیکج سے متعلق سر جوڑ لیے۔

ریپبلیکن رہنما مچ مکونل کہتے ہیں کہ 850 بلین ڈالر کے کرونا ریلیف پیکج پر پیش رفت ہوئی ہے، ری پبلکن اور ڈیموکریٹ ارکان کانگریس معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں، ریلیف پیکیج پر معاہدہ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

نو منتخب صدر بائیڈن معاہدے کے باوجود آئندہ سال پھر امداد کیلئے بات کریں گے۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ معاہدے کی منظوری سے پہلے مکمل تفصیلات حاصل کریں گے۔خیال رہے کہ ٹرمپ انتطامیہ نے تاریخی امدادی پیکج میں شہریوں کو 1200 ڈالر کے امدادی چیک دئیے تھے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.