بین الاقوامی

پاکستان سے رہائی پانے والے انڈین ونگ پائلٹ کے ساتھ انڈیا میں کیا سلوک کیا گیا جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

پاکستان سے رہائی پانے والے انڈین ونگ پائلٹ کے ساتھ انڈیا میں کیا سلوک کیا گیا جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق انڈین ونگ پائلٹ کو پاکستان سے رہائی پانے کے بعد بھارت سرکار نے پہلے اپنے پائلٹ کا میڈیکل ٹریٹمنٹ کروایا اور اس کے بعد اسکی طرف سے خود ہی اعلان کردیا کہ ونگ پائلٹ ابھی نندن کو ریٹائر کردیا گیا ہے حالانکہ اگر آپ لوگوں نے 1 مارچ کو واہگہ بارڈر والی تقریب دیکھی ہے تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کوئی بیمار شخص اس طرح مارچ کرتے ہوئے نہیں جا سکتا۔

لیکن بھارت سرکار کو ابھی نندن کا اتنا بڑا جرم پاکستان کی حدود میں آکر اور قیدی کی حیثیت سے رہنا نہیں لگا جتنا کہ اس نے رہائی پانے کے بعد واپس انڈیا جا کر  ایک وڈیو میں اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ

میرے جہاز کو پاکستان ائیر فورس نے تباہ کیابھارتی ونگ پائلٹ ابھی نندن نے واپس انڈیا جا کراعتراف کیا اورکہا کہمیں تارگٹ ڈھونڈ رہا تھا کہ پاک آرمی نے میرا جہاز گرایا اس کے بعد مجھے اپنا جہاز چھوڑنا پڑا تھا جو کہ ٹوٹ چکا تھا۔ اور میں نےایجیکٹ کیا ایجیکٹ کرتے ہی اور اس کے بعد جب میرا پیرا شوٹ کھلا تو میں نیچے گرا تو میرے پاس پستول تھا لیکن جو لوگ میری طرف بھاگے تھے وہ بہت زیادہ تھے تو میری پستول گری اور میں نے دوڑ لگا دی لیکن جو لوگ میرے پیچھے آئے تھے ان کا جوش کافی اونچا تھا لیکن پھر پاک آرمی کے دو جوان آئے اور انہوں نے مجھے مشتعل لوگوں کے ہجوم سے بچالیا۔

ابھی نندن نے مزید کہا کہ بھارتی میڈیا بہت آگ لگاتا ہے مرچ مصالحہ لگا کر خبریں پیش کرتا ہے، جس سے لوگ انکے بہکاوے میں آجاتے ہیں۔ بھارتی پائلٹ مزید  نے کہا کہ پاکستانی فوج بہت پروفیشنل ہے۔ اور میں چاہتا ہوں کہ انڈین آرمی بھی اسی طرح ہو۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button