ابو جا (بول نیوز اردو) نائیجیریا میں خالی فلیٹ سے اینٹی کرپشن یونٹ نے 44 کروڑ روپے برآمد کر لئے۔ نائیجیریا کے شہر لاگوس میں ایک خالی فلیٹ میں سے محکمہ اینٹی کرپشن کے حکام نے چھاپہ مارا، حکام کے مطابق پتا چلا ہے کہ انہیں گندے کپڑوں میں ملبوس فقیرنی پرشک ہوا، جو اکثراپارٹمنٹ سے بھرے ہوئے تھیلے لاتی لے جاتی تھی۔ محکمہ اینٹی کرپسن کے مطابق پتا چلاہے کہ انہوں نے اپارٹمنٹ کی الماریوں کے خفیہ خانوں سے ایک کروڑ دس لاکھ روپے مالیت کی برطانوی اور نائیجیرین کرنسی بھی برآمد کی۔
خضدار میں بم دھماکا، نجی کمپنی کے 4 مزدور زخمی فضل الرحمان نے نوازشریف کے این آر او کیلئے اپنے مراعات اور مفادات حاصل کیے: حافظ حسین احمد پیپلز پارٹی نے سندھ میں سینیٹ الیکشن کے لیے بات کی ہے: فیصل سبزواری ڈسکہ ضمنی انتخابات میں غفلت برتنے پر متعدد افسران معطل سوزوکی نے اپنی مقبول گاڑی سوئفٹ کا نیا ورژن مختلف ممالک میں فروخت کے لیے پیش کر دیا ملک کے اندر اور باہر مالیاتی لین دین کو قانون کے دائرے میں لانا ہوگا: وزیر اعظم پاک فضائیہ ملکی دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے: صدر مملکت ناقص پالیسیوں اور جبری اقدامات کے خلاف سوشل میڈیا پر لاکھوں صارفین کی مودی سرکارپر تنقید 11 سالہ بچہ برف دیکھ کر ہائپوتھرمیا میں مبتلا ہوکرچل بسا بیوی کی اجازت کے بغیر مرد پر دوسری شادی کرنے پر پابندی عائد اداروں کو رابطہ مہم کی اجازت، اقاموں سے متعلق سعودی حکومت کا بڑا قدم سردار پٹیل اسٹیڈیم کا نام بدل کر نریندر مودی اسٹیڈیم رکھے جانے پر حکومت شدید تنقید کی زد میں سندھ سے سینیٹ الیکشن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری آرمی چیف سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پاکستان کو جون تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کا سفر کاميابی سے جاری ڈرائیورز اور ابشر صارفین کے لیے سعودی حکام نے اہم خبردے دی 80 کروڑ روپے بجلی بل کا جھٹکا, معمر شہری اسپتال جا پہنچا ویکسین پاسپورٹ کے معاملے میں برطانوی وزیر اعظم کا نظر ثانی کا اعلان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کامیاب آپریشن کے بعد گھر منتقل