X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

ماسکو میں ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کی روسی صدر سے ملاقات، ایرانی سپریم لیڈر کا پیغام پہنچایا دیا

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے ماسکو نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق محسن رضائی نے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا پیغام روسی صدر تک پہنچایا۔

ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال، ممکنہ امریکی حملے اور اہم علاقائی و بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.