X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

امریکی و اسرائیلی مجرم حکمران صرف ایران کے نہیں پوری مسلم امہ کے دشمن ہیں، ایرانی سپریم لیڈر

سوشل میڈیا پر جاری تحریری پیغام میں ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے خلیجی ممالک کے حکمرانوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے حقیقی دشمن کی شناخت کریں اور اس کے منصوبوں کا مقابلہ کریں۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ خلیجی حکمران حقیقی دشمن کے منصوبوں کو سمجھیں اور اس کا مقابلہ کریں۔

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا مزید کہنا تھا کہ مسلمان اتحاد قائم کرتے ہوئے دشمنوں کے خلاف باہمی دفاع اور تعاون بڑھائیں، امریکی اور اسرائیلی مجرم حکمران صرف ایران کے نہیں تمام مسلم امہ کے دشمن ہیں۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.