X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

امریکی فوج کوکسی بھی قسم کی سہولت فراہم کرنا ایران کے خلاف جنگ میں شرکت کے مترادف سمجھاجائے گا: ایران

ایرانی فوج نے کہا ہےکہ امریکا کو حملوں کیلئے سر زمین دینے والے ممالک کوبھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ امریکی فوج کوکسی بھی قسم کی سہولت فراہم کرنا ایران کے خلاف جنگ میں شرکت کے مترادف سمجھا جائے گا۔

ایرانی مسلح افواج کےچیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل علی عبداللہی نے کہا کہ امریکاکو اپنی سرزمین سے ایران پر حملوں کی اجازت دینے والے ممالک کو معلوم ہوناچاہیے کہ ایران سےکوئی چیزپوشیدہ نہیں رہتی۔

انہوں نے کہا کہ امریکی فوج کوکسی بھی قسم کی سہولت فراہم کرنا ایران کے خلاف جنگ میں شرکت کے مترادف سمجھاجائے گا۔

لیفٹینینٹ جنرل عبداللہی نے کہا کہ امریکا کو ایران پر حملوں کے لیے سرزمین دینے والے ممالک کو بھاری قیمت چکانا پڑےگی۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.