X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

بیروت میں اسرائیلی حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکا وعدے پورے کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا، باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ بیروت کے علاقے دحیہ میں اسرائیلی حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکا اپنے وعدے پورے کرنے کی صلاحیت نہیں کررہا۔ باقر قالیباف نے امریکا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی ریاست کو ہری جھنڈی دے کر آپ مراعات حاصل نہیں کر سکتے، بیڈ اور گڈ پولیس کا کھیل…

اپنے ایک بیان میں ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ نے کہا کہ بیروت میں صیہونیوں کی دراندازی نے ایک بار پھر ظاہر کر دیا ہے کہ امریکہ یا تو اپنے وعدوں کو پورا کرنے کی قوت ارادی کا فقدان ہے یا پھر ایسا کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔

باقر قالیباف نے امریکا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی ریاست کو ہری جھنڈی دے کر آپ مراعات حاصل نہیں کر سکتے، بیڈ اور گڈ پولیس کا کھیل پرانا ہوچکا ہے۔

 

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.