بین الاقوامی
باکسر عامر خان کا دیامر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے لیے 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان
باکسر عامر خان کا دیامر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے لیے 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ۔اور انہوں نے مزید کہا کہ میں اپنی فائٹ کے بعد مزید فنڈز بھی ڈیمز کے لیے دوں گا۔