عدالت میں علی ظفر کے وکیل رانا انتظار حسین نے دلائل دئیےکہ میشا شفیع نے سستی شہرت کے لئیے جنسی ہراسگی کا علی ظفر پرجھوٹا الزام لگایا تھا۔لیکن اسے ثابت نہ کر سکی ۔ گلوکار علی ظفر نے دعویٰ میں مزید کہا ہے کہ گلوکارہ نے عزت کا ناجائز فائدہ اٹھاکر مجھے بدنام کرنے کی کوشش کی تھی جس میں وہ ناکام ہو گئی ہیں ۔علی کے وکیل کا کہنا تھا کہ میشا شفیع کے جھوٹے الزامات کے نتیجے میں علی ظفر کی شہرت کو نقصان پہنچا ہے۔جبکہ گلوکارہ نے ابھی تک معافی بھی نہیں مانگی ۔ گلوکار کی جانب سے دائر کیے گئے ہتک عزت کے دعویٰ میں اسدعا کی گئی کہ میشا شفیع کے خلاف 100 کڑور روپے ہرجانے کی ڈگری جاری کی جائے۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد گلوکارہ میشا شفیع کو 5 جولائی کو طلب کر لیا۔
این اے75 کے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کےخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر پی ایس ایل کے بقیہ میچز پاکستان میں ہی کرانے کا فیصلہ فیصل واؤڈا ایک بار پھر مشکل میں، کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر وزیر اعظم نے تقریر کے دوران حزب اختلاف کو دھمکیاں دیں، شاہد خاقان عباسی علی حیدر گیلانی ویڈیو اسکینڈل، الیکشن کمیشن پاکستان آج سماعت کرے گی کورونا وائرس، پاکستان میں مزید54 اموات اور ایک ہزار 353 نئے کیسز رپورٹ لانگ مارچ 26 مارچ کو شروع ہوگا: سربراہ پی ڈی ایم پاکستان کو ڈبلیو ٹی او کی کمیٹی کی صدارت مل گئی افغانستان سے متعلق فیصلے کیلئے تمام آپشنز زیر غور ہیں: امریکا نوواک جوکووچ نے 311 ہفتوں تک نمبر ون پوزیشن پر رہ کر راجر فیڈررکا ریکارڈ توڑ دیا ٹویٹر سے بھیجے ہوئے ٹیوٹس کو کیسے روکا جا سکتا ہے؟ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بلاول بھٹو کو چیلنج کردیا شاہی محل میں نسلی امتیاز کے باعث خودکشی کا سوچا تھا: میگھن مارکل سوئٹزرلینڈ میں عوامی مقامات پر مسلم خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کردی گئی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر فاطمہ ثناء کو اہم اعزاز انتخابی اصلاحات لاکر کرپشن کے دروازے بند کردوں گا: وزیراعظم پی ڈی ایم اجلاس: چیئرمین سینیٹ کے لئے یوسف رضا گیلانی کے نام کی منظوری بہتر صحت، تعلیم اور مالی طور پر خود انحصاری کے ذریعے خواتین کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے: صدر مملکت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس؛ حکومت نے براہ راست کوریج کی مخالفت کردی جہیز کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے حکومتی سطح پر اقدامات کئے جائے : سراج الحق