شوبز کی خبریں

ڈرامہ سیریل "ناگن” میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ نے دھوم مچا دی

بالی وڈ اداکارہ مونی رائے کی ایفا ایوارڈ میں ایسی ڈانس پرفارمنس  کہ ہر کوئی جھوم اٹھا۔ مونی کی ڈانس پرفارمنس گانے ‘ ایک دوتین،ڈسکو ڈسکو، اور سیاں پر نےسوشل میڈیا پر بھی خوب دھوم مچائی ہوئی ہے۔اداکارہ پہلی بار فلم "گولڈ”  میں اکشے کمار کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button