جمائما خان نے وزیراعظم کی جانب سے گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کے اعلان کی تعریف کی ہے ۔ وزیراعظم کی سابق اہلیہ جمائما نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اعلان کو سراہتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر تالیاں بجاتی ایموجی شیئر کی ہے۔واضح رہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ پاکستان میں زیر حراست بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو جزبہ خیر سگالی کے تحت جمعہ کو رہا کردیا جائے گا۔
- 8 سال ago
Z.R Mughal
جمائما کی وزیراعظم عمران خان کے اقدام کی تعریف کی ہے
Tags: jemima goldsmith
Leave a Comment