اہم خبریںپاکستانی خبریں

وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر کل ملائیشیا روانہ ہوں گے ، ملائیشیا کی شاہراہوں کو پاکستانی پرچموں سے سجادیا گیا ہے

وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر کل ملائیشیا روانہ ہوں گے ، جہاں انکے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں وزیراعظم کی آمد سے قبل ملائیشیا کی شاہراہوں کو پاکستانی پرچموں سے سجادیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے ساتھ اعلی سطح کا وفد بھی ہوگا۔دورے کےدوران وزیراعظم عمران خان ملایئشین ہم منصب سے ملاقات بھی کریں گے جس میں اہم امور پر تبدلہ خیال کیا جائے گا ، وزیراعظم کے دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان مختلف معاہدوں کا بھی امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button