معلوماتی دنیا
برطانیہ میں سونے سے بنی سائیکل فروخت کیلئے پیش
برطانیہ میں سونے سے بنی سائیکل فروخت کیلئے پیش جس کی مالیت تقریبا 4 کروڑ روپے ہے۔
یہ سائیکل خالص سونے سے تیار کی گئی ہے۔ اس سائیکل میں 24 کیڑٹ سونا استعمال کیا گیا ہے۔
اس سائیکل کا ڈیزائن نہایت ہی خوبصورت ہے۔ اس سائیکل کو ریسنگ والی سائیکل کی طرز پر بنایا گیا ہے۔
برطانیہ میں سونے سے بنی سائیکل فروخت کیلئے پیش کر دی گئی ہے۔