X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

ملک کے مختلف حصوں میں یوٹیوب اپلوڈنگ سست روی کا شکار

ملک کے مختلف حصوں میں یوٹیوب اپ لوڈنگ انتہائی سست روی کا شکار ہے.۔ٹیلی کام ذرائع کے مطابق یوٹیوب کی بینڈوڈتھ کم کرنے کے احکامات تھے اور اجازت ملتےہی بینڈوڈتھ مکمل بحال ہوجائےگی۔

واضح رہے کہ 9 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد حکومتی احکامات پر ملک بھر میں سوشل میڈیا سائٹس سمیت انٹرنیٹ کو بند کردیا گیا تھا۔

بعدازاں انٹرنیٹ بحال کیا گیا لیکن سوشل میڈیا سائٹس بند رہیں تاہم اب یوٹیوب اپ لوڈنگ میں مسائل کا سامنا ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.