ٹیکنالوجی کی خبریں

جدید اے آئی ماڈلز کا تشویشناک رویہ، صارفین حیران

دنیا کے جدید ترین مصنوعی ذہانت ماڈلز اب محض انسانوں کی معاونت تک محدود نہیں رہے، بلکہ ان میں ایسے پریشان کن رجحانات سامنے آ رہے ہیں جو سائنس فکشن کی کہانیوں کو حقیقت کے قریب لے آتے ہیں۔ ان میں جھوٹ بولنا، تخلیق کاروں کو بلیک میل کرنا، اور اپنی بندش سے بچنے کے لیے چالاک اور خطرناک حربے…

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق دنیا کے جدید ترین مصنوعی ذہانت (اے آئی) ماڈلز اب کچھ خطرناک اور تشویشناک رویے ظاہر کر رہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button