X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

فاسٹ باؤلر حارث رؤف اسلام آباد پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی بن گئے

اسلام آباد پولیس نے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو خیر سگالی سفیر مقرر کردیا اور انہیں ڈی ایس پی کا اعزازی رینک بھی دیا گیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق کرکٹر حارث رؤف کو کیپیٹل پولیس کے ڈی ایس پی کے اعزازی رینک لگائے گئے۔ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے حارث رؤف کو اعزازی رینک لگائے۔

واضح رہے حارث رؤف اب تک 57 ٹی 20، 18 ون ڈے اور ایک ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں۔انہوں نے سب سے زیادہ وکٹیں ٹی 20 میچز میں حاصل کی ہیں جن کی تعداد 72 ہے۔ حارث رؤف ون ڈے میچز میں 18 وکٹیں لے چکے ہیں۔ وہ پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل ہیں۔

https://twitter.com/ICT_Police/status/1640620732605423619?ref_src=twsrc%5Etfw

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.