کھیلوں کی خبریں

پی سی بی کا تو کوئی توشہ خانہ نہیں، تحائف گھر لے جاوں گا: نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے تحائف ملنے کے بعد دلچسپ ردعمل دے دیا۔

کوئٹہ میں تقریب میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی سی بی کا تو کوئی توشہ خانہ نہیں، تحائف گھر لے جاوں گا۔

نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پی سی بی کا تو کوئی توشہ خانہ نہیں، یہ تحفے تو میں اپنے ساتھ گھر ہی لے جاؤں گا۔

سربراہ پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ تلوار کا تحفہ ساتھ نہیں لے جاسکتا۔ وہ فریم کرکے یہیں لگوا دوں گا۔

Related Articles

Back to top button