کھیلوں کی خبریں

کشمیریوں کی آواز بننے کے لیے باکسر عامر خان پاکستان آنے کا اعلان

باکسر عامر خان نے کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ایک آڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔

عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ دورہ پاکستان کے دوران کشمیریوں کی آواز بنیں گے اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا عملی مظاہرہ بھی کریں گے۔

Related Articles

Back to top button