X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

قومی کرکٹر حسن علی اور انکی ہونے والی اہلیہ کی تصاویر منظر عام پر آ گئی، ہر دیکھنے والے نے واہ واہ کر دی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی آج سامعہ خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔

حسن علی کی رسم حنا کی تقریب گزشتہ روز دبئی میں ہوئی جس میں ان کے قریبی دوست احباب نے شرکت کی۔

آج شام دونوں نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے جس سے قبل دونوں نے دبئی کی مشہور عمارت برج خلیفہ کے قریب ساحل سمندر پر شاندار پری ویڈنگ فوٹو شوٹ کرایا۔
پری ویڈنگ شوٹ میں حسن علی نے کالے رنگ کی شرٹ کا انتخاب کیا جب کہ ان کی ہونے والی اہلیہ سامعہ نے ہلکے انگوری رنگ کی عروسی میکسی زیب تن کی۔

حسن علی کی ہونے والی اہلیہ بھارتی دوشیزہ ہیں جن سے ان کی ملاقات دبئی میں ہوئی تھی۔

 

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.