X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

سہیل تنویر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

سری لنکن پریمیئر لیگ میں شامل پاکستانی فاسٹ باؤلر سہیل تنویر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

سری لنکن پریمیئر لیگ میں شامل کینیڈین کھلاڑی رویندرپال سنگھ کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے

کولمبو، کینڈی، گالے، ڈمبولا اور جعفنا کے شہروں کے نام سے منسوب 5 ٹیمیں سری لنکن پریمیئر لیگ کا حصہ ہیں۔ ان ٹیموں کے درمیان 14 نومبر سے 6 دسمبر تک مقابلے جاری رہیں گے۔ سری لنکن پریمیئر لیگ کی ٹیموں کے درمیان کل 23 مقابلے ہونے ہیں۔

قبل ازیں یہ ٹونامنٹ اگست میں شروع ہونا تھا لیکن کورونا وائرس کے باعث تاریخ تبدیل کرنی پڑی تھی۔

 

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.