X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

سہ ملکی ون ڈے سیریز کیلئے سری لنکا نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

پاکستان اور انگلینڈ کے خلاف سہ ملکی ون ڈے سیریز کے لیے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، کوشال مینڈس سری لنکن ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے۔

سری لنکن اسکواڈ میں پاتھم نسانکا، اوشکا فرنینڈو، کوشال مینڈس اور کمیل مشرا شامل ہیں جبکہ داسن شناکا، ویلالاگے، مہیش تھکشانا اور چمیرا بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

پاکستان،سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان سہ ملکی ون ڈے سیریز 18 سے 31 اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔ سیریز کے میچز راولپنڈی اور لاہور میں ہوں گے۔

News Desk:

This website uses cookies.