کھیلوں کی خبریں

قومی ٹیم نے ایسا کیا کام شروع کردیا؟ جس سے ہر پاکستانی ہوگیا حیران

پاکستانی شاہینوں نے کینگروز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے نیٹ پریٹکس شروع کردی۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ اس دفعہ ہم بھرپورتیاریوں کے ساتھ میدان میں نظرآئینگے اورجیت کیلئے پراُمید ہیں۔

مصباح الحق کہتے ہیں کہ قومی ٹیم اس بار قوم کو مایوس نہیں کرے گی،دوسرا ٹیسٹ انتیس نومبر کو کھیلا جائے گا گرین شرٹس نے کینگروز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ کیلئے تیاریاں شروع کردی۔

ایڈیلیڈ میں شاہینوں نے خوب پریکٹس کی اور جیت کیلئے پرعزم دکھائی دئیے پیسرز نے اپنی بیٹریاں تیز کرنے کیلئے باولنگ کوچ سے رہنمائی حاصل کی اور خوب نیٹ پر سپیلز کئے۔۔۔۔بیٹسمنوں نے بھی آسٹریلوں میدان میں نیٹ پریکٹس کی اور اپنی کوتائیوں کو دور کرنے کی دھن میی لگے رہے،تمام پلئیرز کہتے ہیں کہ اس بار پہلے میچ میں کی گئی غلطیاں نہیں دہرائی جائیں گی۔

کوچنگ سٹاف نے شاہینوں کس فیلڈنگ کی۔بھی۔مشقیں کروائیں اسٹیڈیم میں ڈرلز کی گئیں تاکہ ٹیسٹ سیریز میں حریف ٹیم کے اسکورز کو روکا جاسکے۔۔ہیڈ کوچ مصباح الحق کہتے ہیں کہ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ جیتنے کی پوری کریگی اور کم بیک کیا جائیگا۔

Related Articles

Back to top button