کھیلوں کی خبریں

مشہور فاسٹ بولرکوعبوری طور پرمعطل کر دیا گیا

جنوبی افریقہ کے مایہ ناز فاسٹ بولر کاگیسو رباڈا کو ممنوعہ ڈرگ کے استعمال کے باعث عبوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کاگیسو رباڈا نے اس سال کے شروع میں SA20 لیگ کے دوران ممنوعہ ڈرگ کا استعمال کیا جس کا انکشاف ان کے ڈوپ ٹیسٹ سے ہوا۔ رباڈا انڈین پریمیئر لیگ میں گجرات ٹائٹنز…

Related Articles

Back to top button