X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

کرسی نہیں ملک میں بہتری چاہتا ہوں: پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کرسی نہیں ملک میں بہتری چاہتا ہوں تاکہ عوام کو فائدہ پہنچا سکوں۔

پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ  تھا کہ پی ڈی ایم عوام کو گمراہ کر رہی ہے، میں کسی کے خلاف نہیں ہوں اور نا کسی سے مقابلے کے لئے آیا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی پی ملک میں نظام ٹھیک کرنے کے ساتھ اصلاحات لانا چاہتی ہے۔

پرویز خٹک نے غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو نکالنے سے متعلق کہا کہ بغیر ریکارڈ کے افغان باشندوں کو واپس جانا چاہیے، ملک کو کباڑہ بنایا ہے ہر بندہ آکر گھومتا پھرتا ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.