X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پی ٹی آئی کے رہنما امجدعلی سمیت 8 افراد گرفتار

سوات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹرامجد علی سمیت 8 رہنماؤں کو گرفتارکرلیا، جنہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

گرفتاری کے وقت تمام پی ٹی آئی رہنما بینکوٹ کارنر میٹنگ میں موجود تھے۔ پولیس نے تحصیل چیئرمین کاشف علی، یوسی چیئرمین افتخارخان کو بھی گرفتار کرلیا۔

تمام پی ٹی آئی رہنماؤں کو تھانہ غالیگے منتقل کردیا گیا ہے۔ گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کو آج مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا، اس سے قبل بھی ڈاکٹر امجدعلی کو کئی بار گرفتار کیا جاچکا ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.