X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہوگئے

وزیرِاعظم ایک روزہ دورے کیلئے اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوگئے۔ وزیرِاعظم کراچی میں ٹیکسٹائل-ایکسپو میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے جہاں وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کے علاوہ سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات کریں گے اور آئندہ بجٹ کے سلسلے میں ان کی تجاویز سنیں گے.

وزیرِ اعظم گریٹر کراچی واٹر سپلائی اسکیم (کے-فور) کا سنگِ بنیاد رکھیں گے. وزیرِ اعظم اس تقریب سے خطاب بھی کریں گے. پاکستان ٹیلی ویژن تقریب کی کاروائی نشر کرے گا.

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.