X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن؛ پرویزالٰہی کی عبوری ضمانت خارج

اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمہ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ وکیل پرویزالہی کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویزالٰہی کوسینےمیں دردہے،عدالت پیش نہیں ہوسکتے، پراسکیوشن کا کہنا ہے کہ پرویزالہی کا میڈیکل جعلی ہے۔

عدالت نے کہا لائیں رپورٹس دکھائیں،میں ابھی فیصلہ کرتاہوں،میڈیکل رپورٹس فوری عدالت پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت کچھ دیر تک ملتوی کردی گئی۔

واضح رہے کہ عدالت نے آج تک کیلئے پرویزالہی کی عبوری ضمانت منظور کررکھی ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.