X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بننے کا امکان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما جہانگیر ترین سیاست میں ایک بار پھر متحرک ہو گئے ہیں۔ انہوں لاہور میں ڈیرہ ڈال لیا ہے۔

نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ  جہانگیر ترین سے پارٹی کے کئی رہنماؤں نے ملاقاتیں کی ہیں اور ایک ہفتے کے دوران ان سے 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات ملاقات کرچکی ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق جلد ہی تحریک انصاف کا فارورڈ بلاک سامنے آسکتا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں میں پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.