پاکستانی خبریں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج شاہدرہ کا دورہ کریں گے

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج (ہفتہ ) کو لاہور میں امامیہ کالونی ریلوے کراسنگ فلائی اوور، شاہدرہ کا دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کے مطابق وزیرِ اعظم کو اس موقع پر فلائی اوور منصوبے کی تعمیر کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ وزیرِ اعظم اس موقع پر خطاب بھی کریں گے۔

 

Related Articles

Back to top button