X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

سپریم کورٹ آزاد کشمیر کا تنویر الیاس کو عبوری ریلیف دینے سے انکار

 سپریم کورٹ آزاد کشمیر سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو عبوری ریلیف دینے سے انکار کردیا۔

سردار تنویر الیاس کی لیگل ٹیم کی طرف سے عبوری ریلیف کی درخواست ناقابل سماعت قراردیدی گئی۔

چیف جسٹس کا وکیل سے مکالمےمیں کہنا تھا کہ پہلی مرتبہ کسی کیس پر 3مرتبہ اعتراض لگا،یہ آپ کی قابلیت ہے؟

چیف جسٹس نے ریماکس میں کہا سابق وزیراعظم نے معذرت نہیں کی بلکہ کہا اگر توہین ہوئی ہے تو معافی مانگتا ہوں۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.