X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختو نخوا کے ضلع لوئر دیر کے علاقے تالاش خٹکے میں انسداد دہشتگردی فورس (سی ٹی ڈی) ملاکنڈ ریجن نے دہشت گردوں کی موجودگی پر کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

حکام کے مطابق تالاش کے علاقےمیں 4 اپریل کو بھرے بازار میں ٹریفک اہلکار کے قتل میں ملوث دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ دونوں مطلوب دہشت گردوں حفیظ الدین عرف عمر اور برہان الدین کا تعلق ضلع ملاکنڈ سے ہے، ہلاک دہشت گردوں سے دو پستول اور گرنیڈ برآمد ہوئے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.