پاکستانی خبریں

11 مارچ کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان

پنجاب حکومت نے 11 مارچ کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر 11 مارچ کو لاہور ضلع کی حدود میں عام تعطیل ہوگی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق عام تعطیل حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کو مد نظر رکھتے ہوئے دی گئی ہے۔ 11 مارچ کو لاہور کی حدود میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

Related Articles

Back to top button