پاکستانی خبریں

ایک کے بعد ایک بڑی مشکل، سابق لیگی ایم پی اے افتخار بلوچ گرفتار

پولیس نے صبح سویرے کارروائی کر کے سابق لیگی ایم پی اے افتخار بلوچ کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے آج صبح افتخار بلوچ کے گھر پر چھاپہ مارا اور سابق لیگی ایم پی اے کو حراست میں لے لیا۔ افتخار بلوچ کو چوکی سول لائنزکی حوالات میں بند کیا گیا ہے۔ ایک کے بعد ایک بڑی مشکل ،مسلم لیگ…

Related Articles

Back to top button