پاکستانی خبریں

ملک کے مختلف علاقوں میں دھند، موٹرویز بند

پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے متعدد موٹرویز بند کردیے گئے ہیں۔

موٹروے پولیس کے مطابق ملک کی پانچوں موٹرویز پر شدید دھند ہے، موٹر وے ایم 5 رکن پور انٹرچینج سے روہری ٹول پلازہ تک بند ہے۔

موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہوں پر بھی دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے، شہری غیرضروری سفر نا کریں۔

Related Articles

Back to top button