پاکستانی خبریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کر کے کیا بات کہی ؟ جانیے تازہ ترین صورتحال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو مسئلہ کشمیر پر پاک بھارت مذاکرات کے لیے زور دیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے وزیراعظم کو ٹیلی فون کیا اور بھارت سے مذاکرات پر زور دیا ۔اس سے قبل شاہ محمود قریشی نے بتا یا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور عمران خان کے درمیان مسئلہ کشمیر اور خطے کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر بات چیت ہوئی ۔دونوں رہنماوں کے درمیان 20منٹ تک بات چیت ہوئی تھی ۔اس موقع پر عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بھارت کے غاضبانہ اقدامات اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگا ہ کیاتھا۔

Related Articles

Back to top button