پاکستانی خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انڈیا سے متعلق بڑا اعلان کر دیا مگر کیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یقین دلایا ہے کہ پاک فوج کشمیر اور وہاں کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر آزاد کشمیر کو یقین دلایا کہ پاک فوج کشمیر کاز اور کشمیری عوام کی مکمل حمایت جاری رکھے گی۔

Related Articles

Back to top button